اللہ کو راضی کرنا ہے،تو…
٭اپنے گناہوں کی مغفرت کے طلب گار بنو۔
٭خلوصِ دِل سے عبادت کرو۔
٭حضور اکرمﷺ کی سنّتوں پر عمل کرو۔
٭نماز ، روزہ، زکوۃ، حج، وقت پر ادا کرو۔
٭کسی کو تکلیف نہ دو۔
٭غیبت نہ کرو۔
٭دل مت توڑو۔
٭برائیوں سے دُور ہٹو اور اچھائیوں کی طرف دوڑو۔
٭صلۂ رحمی کرو۔
(اسما محمّد خالد قریشی، سکھر)