چارسدہ کے علاقے ہریچند میں تدفین کے تنازع پر فائرنگ سے چارافراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا ۔
پولیس کے مطابق مرحوم کی میت کو ورثا الگ الگ قبرستان میں دفنانے پربضد تھے، بات تو تو میں میں سے بڑھ گئی اور دونوں گروہوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
واقعے کے تمام ملزمان مفرور ہیں ۔