سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) قادیانی جماعت کے بیت الذکر کی حفا ظت کیلئے پولیس تعینات کردی گئی ۔ ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ اسد سرفراز خان کی ہدایات پرتھانہ نیکاپورہ کے علاقہ محلہ کشمیریاں میں بیت الذکر کی حفاظت کے لئے10 پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی لگادی گئی ہیں۔