• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(نمائندہ جنگ) حکومت پنجاب کی جا نب سے ماہ ر مضان میں عوام کو ر یلیف فراہم کر نے کے لئے ضلع بھر میں روزا نہ کی بنیاد پر گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں جا ری ہیں، پرا ئس کنٹرول کمیٹی ر پو رٹ کے مطابق گز شتہ روز ضلع بھر کے مختلف مقا مات پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر اشعر اقبال کی جانب سے گراں فروشی کے خلاف اقدامات کے تحت71000روپے جرمانہ، اے سی (سٹی) لیا قت علی کی جا نب سے14000 روپے، ڈسٹرکٹ آفیسر آ ئی پی ڈ بلیو ایم مظفر حسین کی جا نب سے21000 روپے، ڈسٹر کٹ آ فیسر آر ضلع کو نسل کامران خان کی جا نب سے 3000 روپے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر منور حسین مگسی کی جانب سے 65000 روپے کے جرمانے عا ئد کئے گئے۔
تازہ ترین