تیونس کی فٹ بال گول کیپر نے ریفری کو ماموں بنا دیااور روزہ کھولنے کے لئے انجری کا بہانہ بنا کر ٹیم کے ساتھ ملکر روزہ افطار کیا۔
تیونس کے فت بال کیپرMouez Hassenنے گیم کے سیکنڈ ہاف میں انجری کی شکایت کی اور اس دوران اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر پانی پیا اور کھجوریں کھا کر روزہ کھولا۔