ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر ) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول ملتان میں تعینات اے ای ٹی او سعید احمد قریشی کو ترقی دے کر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر بھکر بنا دیا گیا ، اس سلسلے میں ایکسائز آفس میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب ہوئی جس میں ای ٹی اوملک جلیل ارحمان ارائیں، ایم آر اے ارشد مجید، اے ای ٹی او نفیس احمد،چیئر مین خالد حسین قصوری، وائس چیئر مین ریحان فاروق جاٹ، جنرل سیکرٹری چوہدری نیاز احمد ڈھلوں اور پی اے ٹو دائریکٹرمنور حسین نے شرکت کی۔