• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ کے شیرازی برادران کی زرداری سے ملاقات،پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ٹھٹھہ کے شیرازی برادران کا پیپلز پارٹیسے معاملات طے پا گئے،مسلم لیگ نواز گروپ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ، پیر کو شیرازی برادران نے اعجاز شاہ شیرازی کی سربراہی میں آصف علی زرداری سے بلاول ھائوس میں ملاقات کی اور پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا ، اس موقع پر موقع پر فریال تالپور، خورشید شاہ، نادر مگسی، اعجاز جکھرانی، سہیل انور سیال اور دیگر موجود تھےشیرازی برادران نے اعجاز شاہ شیرازی کی سربراہی میں آصف علی زرداری سے بلاول ھائوس میں ملاقات۔
تازہ ترین