• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ نے شیخ رشید کے خلاف مقدمے کے جلد فیصلے کیلئے درخواست دائر کر دی

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق رُکن قومی اسمبلی ملک شکیل اعوان نے رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد کے خلاف اثاثے چھپانے اور 2013 کے الیکشن میں دھاندلی کے ذریعے الیکشن جیتنے سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر مقدمہ کا جلد از جلد فیصلہ جاری کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں ایک نئی متفرق درخواست دائر کردی ہے
تازہ ترین