کبھی تو کوئی لکھے گا حکایتِ شب وصل
میں ایک سادہ ورق ہوں، مگر کتاب میں ہوں
(نادیہ امجد)
تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسنوکر کلب چلانا قانونی اور تفریحی سرگرمی ہے، کوئی قانون اس پر پابندی عائد نہیں کرتا۔
لکھنو میں بھارت اور جنوبی افریقہ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ حد نگاہ کم ہونے کے باعث ختم کیا گیا
رپورٹ کے مطابق کچھ سینئر ارکان ٹی ٹی پی کو پاکستان کے ساتھ تعلقات کے لیے نقصان دہ سمجھتے ہیں، جبکہ دیگر اب بھی اس کی حمایت کرتے ہیں۔
زخمیوں میں ٹرک اور آئل ٹینکر کا عملہ شامل ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔
دبئی پولیس نے بارش میں شہریوں سے احتیاط کرنے کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ دبئی اور ابوظبی میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔
ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز اسپنر نیتھن لیون گلین میگرا سے وکٹوں میں آگے نکل گئے
لیاقت بلوچ نے کہا کہ بھکاری کئی ممالک سے ڈی پورٹ کردیے گئے، بھکاری حکمران بھی ڈی پورٹ ہوں گے تو ملک معاشی ترقی و استحکام حاصل کرے گا۔
اسلام آباد کی 21، لاہور کی 13، کراچی کی 11 اور ملتان کی 4 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کے انٹرویو کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔
وہ اس وقت اشتعال انگیزی، بدعنوانی اور انتخابی دھاندلی سمیت مختلف الزامات میں 27 سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا سرور نے کہا کہ چئیرمین چوہدری شافع حسین نے 27 دسمبر کو اجلاس طلب کیا ہے۔
اسلام کی خاطر فلموں سے کنارہ کشی کرنے والی بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثناء خان نے بھارتی مسلم خاتون کا نقاب کھیجنے کے واقعے اور بہار کے وزیراعلیٰ کے خلاف آواز اُٹھا دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی مسلح افواج کے لیے ایک خصوصی نقد ادائیگی کا اعلان کیا ہے جسے اُنہوں نے ’وارئیر ڈیویڈنڈ‘ کا نام دیا ہے۔
انتہا پسندی اور نفرت پھیلانے والوں کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے: آسٹریلوی وزیر اعظم
چینی وزیر خارجہ نے گفتگو میں کہا کہ چین تمام یکطرفہ دھونس آمیز رویوں کی مخالفت اور تمام ملکوں کے اپنی خودمختاری و قومی وقار کے دفاع کی حمایت کرتا ہے۔