ڈھلے گا دن تو سلگنے لگے گا دل میرا
مجھے بھی گھر کے چراغوں کے ساتھ رکھ دینا
(شہر یار احمد)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ملزم عمر حیات پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کردی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورٹ پالیسی کے مطابق جلد کیس مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پٹنا میں احتجاج کرتے ہوئے بھارتی آرمی کے اہلکاروں کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں پھیلا دیں گے۔
پاکستان ٹیلی وژن کے سینئر اداکار عشرت عباس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے.
بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے کی جانب سے چند خیمے اور نیک خواہشات کے سوا کچھ نہیں ملا
امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے مشترکہ حکمتِ عملی ہی روسی صدر پیوٹن کی جنگی مشین کو کمزور کر سکتی ہے۔
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ کاجول کی جوڑی کو شروع سے ہی مداح بہت پسند کرتے آرہے ہیں۔
ایک پلیئر کے نام پر دو پاسپورٹ کے اجراء پر پی ایف ایف حکام بھی حیران ہیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے دیت کی رقم 45 ہزار گرام چاندی مقرر کرنے کی منظوری دیتے ہوئے فیملی کورٹ ترمیمی بل بھی منظور کر لیا۔
قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیویارک میں قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ عشائیہ پر ملاقات کی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رحیم یار خان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کیا۔
2 روز قبل کراچی کے علاقے قیوم آباد میں کمسن بچیوں سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔
ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب آیا ہے۔
روس کے کامچٹکا علاقے کے مشرقی ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
چیئرمین اینٹی کرپشن نے سندھ یونیورسٹی میں پروفیسرز کی غیر قانونی تقرریوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
نیپال کی عبوری وزیر اعظم سشیلا کارکی نے عہدہ سنبھالتے ہی پارلیمنٹ تحلیل کرکے آئندہ انتخابات کا اعلان کر دیا۔