بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا
(محمد علی اشرف)
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو وزراء نے بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی کی تجویز دے دی۔
وزیراعظم نے کہا کہ مسلح افواج ہماری خود مختاری اور سالیمت کی محافظ ہیں، بھارت کو میدان جنگ اور سفارتی محاذوں پر بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، ایئر چیف مارشل ظہیر بابر نے بھارتی طیارے گرا کر اپنی پیشہ ورانہ مہارت کو ثابت کیا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
چمن میں جے یو آئی کے صوبائی رہنما مولانا حافظ گل حملے میں زخمی ہو گئے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے اعتماد میں لیے بغیر بجلی ٹیرف میں کمی پر حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔
کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا کہنا ہے کہ حکومت ہم سے یہ 300 فیڈرز لے تو شہر کو لوڈ شیڈنگ فری کردیں گے۔
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاجی تحریک کا مرکز اسلام آباد نہیں ہوگا
انسدادِ دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ بدقسمتی سے کسی بھی شہری کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنا روایت بن چکی ہے، ملزمان کو جعلی پولیس مقابلوں میں مارنا عدالتی نظام پر طمانچہ ہے۔
نمازِ جنازہ کے بعد لیویز کے دستے نے میت کو سلامی دی۔
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی۔
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکینِ وطن کی عارضی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کی اجازت دے دی۔
جاپان کے دوسرے بڑے جزیرے ہوکائیدو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
صدرِمملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نےجیولن تھرو میں ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کیا،دوسری جانب وزیر اعظم نے کہا ہے کہارشد ندیم قوم کا سر فخر سے بلند کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
بزنس مین اور ریاستہائے متحدہ کے صدر کے سابق سینئر مشیر ایلون مسک وفاقی حکومت سے ایک ٹریلین ڈالر کی بچت کا وعدہ پورا نہ کر سکے۔
رانا مشہود احمد خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کر رہا ہے