رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’بے شک ،یہ مہینہ تم پر آیا ہے،اور اس میں ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینے سے بہتر ہے،جو شخص اس رات سے محروم رہا، وہ ہر خیر سے محروم رہا،اور اس کی خیر سے کوئی شخص محروم نہیں رہے گا، سوائے بدقسمت اور حرمان نصیب کے۔‘‘(سنن ابن ماجہ)
تبت کی سرحد سے متصل نیپال کے ضلع راسووا میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔ کٹھمنڈو سے خبر ایجنسی کے مطابق نیپال کے ضلع راسووا میں سیلابی ریلا کئی دیہات بہا لے گیا۔
رپورٹ کے مطابق آگ سے دھواں پیدا ہوا اور وہ پائپ کے ذریعہ بچوں کے سانس میں گیا، بچوں کی موت آکسیجن بند ہونے اور جھلسنے سے ہوئی، آگ پہلے کم تھی پھر تیزی سے پھیلی۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کچھ موضوعات پر بات کرنے سے روکا ہے، اب میں جا کر وزیراعظم شہباز شریف سے اس موضوع پر تفصیلی بات کروں گا۔
شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم سیاست کرنے نہیں آئے ہماری ذمے داری ہے واقعے پر پوچھا جائے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ جمعے سے شروع ہو رہا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ مریم نفیس خواتین پر بڑھتے مظالم کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔
دبئی کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر رواں سال کی پہلی ششماہی میں مسافروں کی آمد میں تقریباً ایک تہائی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
خاتون کا بتانا ہے کہ پمز انتظامیہ مسلسل رابطے کر رہی ہے
سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ عوام کو بھیڑ بکریاں بنا دیا گیا ہے۔
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت کتنے ڈاکٹرز عملہ موجود تھا انکوائری میں سامنے آجائے گا۔
نواز شریف نے کہا ہے کہ غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
ایرانی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کو حالیہ جنگوں میں فضائی دفاع سے متعلق اچھے تجربات حاصل ہوئے ہیں۔
عالمی تنظیم نے پنجاب حکومت کے ماحولیاتی تحفظ، جنگلات اور جنگلی حیات کے حوالے سے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو قابلِ تعریف قرار دیا ہے۔
شاہ خاور ایڈووکیٹ نے کہا کہ پولیس نے شواہد اکٹھے کیے ہیں اور ان کا فرانزک بھی کرایا گیا ہے۔
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ کی جانب سے اعلیٰ فوجی افسران کو برطرف یا عہدوں سے ہٹائے جانے کے بعد امریکی بری فوج شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے۔
تبت کی سرحد سے متصل نیپال کے ضلع راسووا میں شدید سیلاب کے باعث متعدد دیہات زیرِ آب جبکہ کم از کم 8 افراد ہلاک ہو گئے۔