• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کے حلقے میں ترقیاتی کام جاری،تحریک انصاف نے اعتراض جمع کروا دیا

مریم نواز کے حلقے میں ترقیاتی کام جاری،تحریک انصاف نے اعتراض جمع کروا دیا

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کے حلقے میں ترقیاتی کام جاری رہنے پر ریٹرننگ افسر اور الیکشن کمیشن کو اعتراض جمع کروا دیا۔رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 125 لاہورکے آر او آصف بشیر کو ترقیاتی کاموں پر جمع کرائے گئے اعتراض میں موقف اختیار کیا ہے کہ مریم نواز یو سی چیئرمینوں کے ذریعے سڑکیں اور گلیاں تعمیر کروا رہی ہیں۔

تازہ ترین