ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ کی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے عوام آج بھی قائد نواز شریف کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ریحام خان کی کتاب کا ن لیگ پر الزام لگانے والے سیاسی پوائنٹ سکورننگ کر رہے ہیں عمران خان گھر نہیں سنبھال سکتے وہ ملک کیسے سنبھالیں گے، یہ بات انہوں نے ضلعی جنرل سیکرٹری شیخ اطہر ممتاز سے ملاقات میں کیا ۔