• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر رضوی کی کراچی آمد،بہادر آباد میں رہنماؤں سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی بدھ کو اچانک کینیڈا سے کراچی پہنچ گئے ، انہوں نے بہادر آ باد میں ایم کیو ایم کے رہنمائوں سے ملاقات کی وہ طویل عرصے سے کینیڈا میں مقیم تھے۔
تازہ ترین