• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف سیکورٹی کی فراہمی پر پاکستان جانے کو تیار ہیں، افضال صدیقی

لندن(پ ر) اے پی ایم ایل اوورسیز کے صدر افضال صدیقی نے کہا ہے کہ میں نے پرویز مشرف سے بات کی اور ان کا کہنا ہے کہ اگر انہیں 13جون کو عدالت میں پیشی کیلئے سیکورٹی فراہم کی جائے تو اب پاکستان واپس جانے کو تیار ہیں بصورت دیگر وہ عید کے فوری بعدممکنہ طور پر20جون پاکستان کیلئے روانہ ہوجائیں گے۔
تازہ ترین