• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد خاقان عباسی سے متعلق عمرہ پیکیج کے بارے میں شکایت کا نوٹس لینے کی خبر درست نہیں،نیب

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) قومی احتساب بیورو نے واضح کیا ہے کہ میڈیا میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا اپنے صوابدیدی فنڈز میں سے اپنے بیٹے کو تحصیل مری عمرہ پیکیج کے سلسلہ میں شکایت کا نوٹس لینے کی خبر درست نہیں۔
تازہ ترین