• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے 6انسپکٹرز اور 3وارڈنز تعریفی سرٹیفکیٹس اور کیش انعام

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے 6انسپکٹروں اور 3وارڈنزکو اچھی ڈیوٹی کرنے پر چیف ٹریفک آفیسر بلال افتخار کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹس اور کیش انعام دیا گیا۔ جن افسروں کے اچھے کام کی حوصلہ افزائی کی گئی ان میں قائم مقام ڈی ایس پی کینٹ رفیع راٹھور، انسپکٹر عظمت حیات،انسپکٹر کاشف جاوید،انسپکٹر عامر علی ،انسپکٹر خرم مجید ،انسپکٹر عدنان الہیٰ اور سٹی ٹریفک وارڈنز محمد بلال، چودھری اخلاق اور ثقلین گوندل شامل ہیں۔
تازہ ترین