• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ نہیں لوں گا، چیف جسٹس

لاہور(نمائندہ جنگ)چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ قبول نہیں کریں گے اور جاتے ہوئے کہہ کر جائیں گے کہ عہدے کی پیش کش کرکے شرمندہ نہ ہوں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے یہ اعلان شوگر ملز مالکان کی جانب سے کاشت کاروں کو ان کی رقوم کی ادائیگی نہ کرنے معاملے پر سماعت کے دور ا ن کیا۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ وہ ریٹائرمنٹ سے ایک دن پہلے کہہ کر جائیں گے کہ ان کو کسی عہدے کی پیشکش کرکے شرمندہ نہ ہوں۔
تازہ ترین