• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ


فٹ بال ورلڈ کپ 2018کے آغاز میں اب صرف چند روز ہی رہ گئے ہیں ایسے میں جہاں انسان اس کھیل کے بخار میں مبتلا ہیں وہیں یوں لگتا ہے کہ جیسے مکھیاں بھی فٹ بال فین بن گئی ہیں۔

ایکواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ

ایکواڈور میں منعقد ہونے والے ایک فٹ بال میچ کے دوران اچانک شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا جس کے باعث تمام کھلاڑی اور ریفری گراؤنڈ میں ہی لیٹ گئے اور ان کے حملے سے بچنے کی کوشش کرنے لگے۔

اس اچانک حملے کے باعث میچ کو روک دیا گیا جبکہ خوش قسمتی سے کوئی کھلاڑی بھی زخمی نہیں ہوا۔

تازہ ترین