• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار لیویز کی تنخواہوں میں خورد برد کیس، سماعت ملتوی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت کوئٹہ IIکے جج پذیر احمد بلوچ کے روبرو خضدار لیویز تنخواہوں میں خوردبرد سے متعلق دائرریفرنس کی سماعت ہوئی جس کے دوران ممبر پبلک سروس کمیشن نسیم لہڑی ،ڈاکٹر عمر بابر اور سعادات اکبر عدالت کے روبرو پیش ہوئے تاہم سینئر کونسل کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ کی عدم حاضری کے باعث حتمی بحث نہ ہوسکی بعدازاں عدالت نے سماعت 20جون تک ملتوی کردی ۔
تازہ ترین