• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی: بھا رت اور پاکستان کبڈی کے میدان میں دائو پیچ دکھانے کےلئے تیار

کراچی(نیوزڈیسک) بھا رت اور پاکستان دبئی میں کبڈی کے میدان میں دائو پیچ دکھانے کےلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق دبئی میں 22جون سے 30جون کےدوران الوصل اسپورٹس کلب میں 6ممالک کے درمیان کبڈی کے مقابلے ہوںگے جہاں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی اپنےدائو بیچ دکھائینگے، 6ممالک کی ٹیموں کو 2گروپس میں رکھا گیا ہے اے گروپ میں پاکستان، بھارت اور کینیا شامل ہیں جبکہ بی گروپ میں ایران، کوریا اور ارجنٹائن شامل ہیں۔
تازہ ترین