اب ہوائیں ہی کریں گی، روشنی کا فیصلہ
جس دیے میں جان ہو گی ،وہ دیا رہ جائے گا
(نصیر احمد خان)
ایرانی حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایران میں پُرتشدد مظاہروں میں اموات 65 ہوگئیں ہیں، جن میں 15 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔
وزیرِداخلہ سندھ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ کراچی والے شاید پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں اسی لیے پی ٹی آئی روڈ پرجلسہ چاہتی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے اور امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی ایریا بلاک ون میں گھر میں فائرنگ سے خاتون زخمی ہوئی، کلفٹن بلاک سیون میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے 9 تھانوں کے تھانیدار تبدیل کیے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
کراچی میں گزری پولیس اسٹیشن میں واقع سی آر او برانچ سی آر کے لیے لایا جانے والا ملزم فرار ہوگیا۔
کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کا انجن جنگ شاہی کے قریب فیل ہوگیا۔
افتتاحی تقریب کے دوران نئی چانسری عمارت کے احاطے میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا۔
نوجوان کی لاش پوسٹمارٹم کے لئےمردہ خانے منتقل کرکے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کرلیے اور تحقیقات شروع کر دیں۔
سسر شاہد خان آفریدی کی داماد شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ باربی کیو کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلنے لگیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کسی کے اشاروں پر فیصلے کرتی ہے۔
ٹو ان لی نامی ایک نوجوان نے بغیر کسی رسمی تعلیم یا کاروباری تجربے کے صرف یوٹیوب سے ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ کر 14 لاکھ ڈالر کی ویڈیو پروڈکشن کمپنی کھڑی کر لی۔
نیب نے خط لکھ کر میئر سے کہا کہ کے ایم سی کے ڈیولپمنٹ پروجیکٹس میں کرپشن کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔