بوتے رہے لہو کے دیے، ہم زمین میں
خورشید، آسمان پہ بنتے چلے گئے
(حمیرا جبیں)
پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ امریکا، اس کے شراکت داروں کے انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے
پاکستان نے مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے دھاوا بولنے کی مذمت کی ہے۔
عدالتی کمیشن نے سانحہ گل پلازا کی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کر دی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جاپان اور جنوبی کوریا نے بھی ہماری مدد نہیں کی۔
انہوں نے بتایا کہ میں ڈرامہ سیریل اڈاری میں کام کرنے کے بعد ڈپریشن کا شکار رہا۔
ترک میڈیا کے مطابق ترک پولیس نے 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر پر شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
آسٹریلیا کے سابق اسپیشل فورسز اہلکار بین رابرٹس اسمتھ کو افغانستان میں مبینہ جنگی جرائم کے الزام میں سڈنی ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔
سری لنکن بورڈ نے اپنے کرکٹرز کے لیے لیگ کھیلنے سے قبل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار دے دیا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے پاس جہاز موجود ہیں
اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
ملک میں سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد آج پھر کم ہو گئی۔
امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف سخت فوجی اقدامات اور حالیہ دھمکیوں کے بعد قانون سازوں اور سیاسی شخصیات کی جانب سے اِنہیں مدت پوری ہونے سے قبل عہدے سے ہٹانے کے لیے امریکی آئین کی 25ویں ترمیم استعمال کرنے کے مطالبات بڑھ گئے ہیں۔
سینیٹ میں انتخاب کے لیے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نامزد امیدوار عرفان سلیم کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔