• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال ورلڈ کپ 2018:نائجیرین ٹیم اسٹائلش انداز میں روس پہنچ گئی


روس میں منعقد ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2018کیلئے جرمنی،برازیل،ارجنٹائن اور فرانس جیسی ٹیمیں فیورٹ ہیں لیکن ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی نائجیرین ٹیم نے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

فٹ بال ورلڈ کپ 2018:نائجیرین ٹیم اسٹائلش انداز میں روس پہنچ گئی

ورلڈ کپ 2018میں حصہ لینے کیلئے گزشتہ روز نائجیریا کی فٹ بال ٹیم بھی روس پہنچ گئی ہے۔

روس آمد پر نائجیریا کی قومی ٹیم نے روایتی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔اسٹائلش انداز میں ورلڈ کپ کیلئے روس میں اینٹری دینے والی نائجیرین ٹیم نے سب کی توجہ حاصل کی ہوئی ہے۔

تازہ ترین