• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فٹ بال ورلڈ کپ 2018قریب آتے ہی دنیا بھر میں موجود مداحوں کا جوش و خروش عروج پر پہنچ چکا ہے اور یہی وجہ ہے کہ منچلے کھیل سے لگاؤ کو ثابت کرنے کیلئے مختلف طریقے اپنا رہے ہیں۔

فٹ بال کا بخار، سب کے سروں پر سوار

اب برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس کرتب باز کو ہی دیکھ لیجئے جس نے فٹ بال کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا ایسا انوکھا انداز اپنایا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

منچلے نے کہیں فٹ بال کو اپنی انگلیوں پر نچایا اور کہیں اپنی ہاتھوں پر گھمانے کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جائیں۔

تازہ ترین