• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراض خارج

راولپنڈی (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراض خارج ، پی پی 10سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ۔ بدھ کو چوہدری نثار علی خان کے خلاف اعتراض پر ریٹرننگ آفیسر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا جس میں سابق وزیر داخلہ کے خلاف اعتراض خارج کر دیا گیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ چوہدری نثار سپریم کورٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں۔
تازہ ترین