• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف کا آج عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹر نگ سیل)سابق صدر پرویز مشرف نے سپریم کورٹ کا حکم ماننے سے انکار کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو 14 جون کو دوپہر 2 بجے تک عدالت میں پیش ہونے کی مہلت دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پرویز مشرف نے آج 14 جون کوسپریم کورٹ پاکستان میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
تازہ ترین