• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر یاسمین راشد کی مریم نواز کی آمد سے قبل کتوں کی مدد سے سیکورٹی کلئیرنس کے خلاف درخواست

لاہور(وقائع نگار خصوصی )ڈاکٹر یاسمین راشد نے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست دی کہ مریم نواز کی آمد سے قبل سراغ رساں کتوں کی مدد سے سیکیورٹی کلئیرنس کروائی گئی اور عدالت میں بھی کتے کو لایا گیا جو عدالت کی تضحیک ہے۔ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا ۔
تازہ ترین