• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں ماؤنٹین ٹورسٹ سینٹر میں آرائشی چھت اچانک گر گئی جس کے نتیجے میں9 سیاح زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایکسیلیٹر پر بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد و رفت جاری تھی۔

چھت گرنے کے فوری بعد ایمرجنسی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے زخمیوں کو نکال کراسپتال منتقل کر دیا۔

تازہ ترین