• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان کے شہر اوساکا میں زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں


جاپان کے شہر اوساکا میں 5 اعشاریہ 9شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں۔ بعض عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ جاپانی حکام کا کہنا ہے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 تھی جو 7 بج کر 58 منٹ پر آیا ۔ زلزلہ سطح زمین سے صرف15.4 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

جاپان کے شہر اوساکا میں زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں

جاپانی میڈیا کئی افراد کی ہلاکت رپورٹ کررہا ہے مگر مقامی پولیس کی جانب سے اس کی اب تک تصدیق نہیں کی گئی۔

تازہ ترین