• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے آسٹریا کیخلاف ہاکی سیریز جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیمپئنز ٹرافی ورلڈ ہاکی ٹورنامنٹ سے قبل پاکستانی ٹیم نے آسٹریاکے خلاف تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ آخری میچ میں پاکستان نے آسٹریاکو تین صفر سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے ارسلان نے دو اور مبشر نے ایک گول کیا۔
تازہ ترین