• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی ٹیم انتظامیہ نےچیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نے اٹھارہ کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی 23 جون سے شروع ہوگی ۔ ٹیم منیجر حسن سردار کے مطابق ہالینڈ میں ٹریننگ اور پریکٹس میچز کیلئے 22کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا تھاان میں سے رضوان جونیئر، دلبر حسین، رانا سہیل اور گول کیپر مظہر عباس 20جون کووطن واپس آجائیں گے ۔ ٹیم انتظامیہ نے کیمپ اور میچز میں کارکردگی کو مدنظر رکھ اٹھارہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔
تازہ ترین