سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکونیب راولپنڈی نےآج طلب کرلیا۔
نیب ذرائع کے مطابق اسحاق ڈارکونیکسٹ جنریشن موبائل سروس ایوارڈدینےپرپوچھ گچھ کیلئےبلایاگیاہے۔
اسحاق ڈارپرنیکسٹ جنریشن موبائل سروس ایوارڈکاٹھیکہ من پسند کمپنی کودینےکاالزام ہے۔
ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نیکسٹ جنریشن موبائل سروس ایوارڈکےٹھیکےسےمتعلق تحقیقات کررہی ہے ۔