• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ : کینجھر جھیل میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

ٹھٹھہ(نامہ نگار) کینجھر جھیل پر دوستوں کے ہمراہ تفریح کے لیے آیا ہوا کراچی کا رہائشی نوجوان طاہر ولد عبدالحکیم خان جھیل میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش مقامی غوطہ خوروں نے نکال کر کینجھر پولیس کے حوالے کی۔ پولیس نے لاش کو سول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کیا جہاں سے بعد ازاں لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔
تازہ ترین