کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جنگ فورم کے زیر اہتمام پاکستان کی معیشت کا مستقبل کے عنوان سے جنگ فورم جمعرات 21جون کو دوپہر 2.15بجے انڈس یونیورسٹی میں منعقد ہو گا ،سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ،سابق صدر ایف پی سی سی آئی زبیر طفیل اور عارف حبیب فورم سے خطاب کریں گے ۔