• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ ایریا میں 44 غیرقانونی فلنگ پوائنٹس سربمہر

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے کینٹ ایریاز میں پانی کی فروخت کیلئے استعمال ہونے والے 44 مبینہ غیرقانونی فلنگ پوائنٹس کو سربمہر کر دیا، کینٹ بورڈ حکام کے مطابق ان غیرقانونی فلنگ پوائنٹس کیخلاف آپریشن گزشتہ روز مکمل کیا گیا،ترجمان کینٹ بورڈ قیصر محمود کے مطابق اس حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔
تازہ ترین