• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر صغرا صدف (21جون 2018) ’’انتخابات اور اخلاقی اقدار‘‘

٭ڈاکٹر صاحبہ آپ نے بہت اچھا کالم لکھا ہم واقعی اپنی اخلاقی اقدار روز بروز کہیں کھوتے جا رہے ہیں نئے پاکستان کے نعرے والی پارٹی کے لوگ تمام اخلاقی اقدار کھو چکے ہیں کیونکہ انکی اعلی قیادت نے باقاعدہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ان میں مکمل عدم برداشت پیدا کر دیا ہے آپ میرے مشورے پر عمل کر کے دیکھیں اور دوسری بات اتنے انحطاط کے باوجود آج بھی ہماری اقدار مغرب سے کہیں بہتر ہیں (فہمیدہ ضیاء)
تازہ ترین