• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں 8 وکٹ پر 310 رنز بنائے۔ 19 اوورز میں 101 رنز کا عمدہ آغاز لینے والی ٹیم نے 225 رنز تک کا سفر ایک وکٹ پر ہی پورا کیا۔ ایرون فنچ 100 اور مارش 101 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ ٹریوس ہیڈ نے 63 رنز بنائے ،6 کھلاڑی ڈبل فیگر میں نہ پہنچ سکے،انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ویلی نے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
تازہ ترین