آپ آف لائن ہیں
بدھ8؍ محرم الحرام1440ھ 19؍ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اب روبوٹ بھی خلا نورد بنے گا، جرمن ایرو اسپیس سینٹر نے کامیاب تجربہ کر لیا۔

روبوٹ خلاء میں جانے کیلئے تیار

سفید گیند کی شکل کے سیمون Cimon روبوٹ میں 8انچ ڈسپلے اسکرین لگائی گئی ہے، یہ روبوٹ اُڑنے اور تیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

روبوٹ خلاء میں جانے کیلئے تیار

سیمون ایک ہزار سے زائد الفاظ اورمختلف جملے سمجھ سکتا ہے، یہی نہیں بلکہ میوزک بجاکر اپنے انسان خلا نورد ساتھیوں کیلئے تفریح کا سامان بھی بنے گا۔

روبوٹ خلاء میں جانے کیلئے تیار

سیمون روبوٹ سسٹم میں خرابی یا کوئی خطرناک صورتحال سے آگاہ بھی کر'ے گا۔

روبوٹ خلاء میں جانے کیلئے تیار

سمیون Cimon روبوٹ اسی سال خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہوگا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں