• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ٹیم کے کپتان نے شکست کا ملبہ کوچ پر ڈال دیا

ہاکی ٹیم کے کپتان نے شکست کا ملبہ کوچ پر ڈال دیا

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان سینئر نے بھارت کے خلاف چار صفر سے شکست کا ملبہ کوچ پر ڈال دیا ۔

محمد رضوان نے کہا ہےکہ بھارت کے خلاف آخری لمحات میں گول کیپر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کوچ کا تھا ۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹیم لرننگ پروسس میں ہے ،تجربات کررہے ہیں جو ایشین گیمز کی تیاری کا حصہ ہیں۔

تازہ ترین