پاکستان عوامی تحریک (پی اےٹی ) کے سربراہ طاہر القادری اپنے سیاسی کزن عمران خان پر پھٹ پڑے ۔
میڈیا سے گفتگو میں طاہر القادری نے کہا کہ تبدیلی کی بات کرنے والو سنو،کیا الیکٹ ا یبلز ہی تمہاری مجبوری تھے ؟
انہوں نے کہا کہ اگر ایسا تھا تو پھر 20کروڑ عوام کو ذلیل کیوں کیا؟تماشا کیوں لگایا ؟دھرنے کیوں دئیے ؟ہنگامے کیوں کئے ؟