• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ، اٹک، جہلم و چکوال میں ضلعی سہو لت مرکز برا ئے خوا جہ سرا قا ئم

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ڈ ا ئر یکٹر سو شل و یلفیئررا ولپنڈی ڈو یژ ن محمد اسلم میتلا نے کہا کہ خوا جہ سرا کمیو نٹی کو شنا ختی کا رڈ کے حصول میں د شوا ری کا سا منا کر نا پڑتا ہے جس کے پیش نظر راولپنڈی کے ساتھ ساتھ تینوں اضلا ع اٹک، جہلم، چکوال میں ضلعی سہو لت مرکز برا ئے خوا جہ سران قا ئم کر دیا گیا ہے جہاں وہ شنا ختی کا رڈ کے اجراء کے لئے را بطہ کر سکتے ہیں اور اس سلسلے میں ہر طرح کی را ہنما ئی و مد دحا صل کر سکتے ہیں۔ سہو لتی مراکز کے بارے میں محمد اسلم میتلا نے کہا کہ جہلم میں قائم کردہ کمیٹی ممبران میں ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفیئر و بیت المال محمد نواز (0300-5156005) ، مینجر صنعت زار جہلم چوہدری وا جد حسین(0300-5414155) ، سہیل نا صر سو شل و یلفیئر آفیسر(0334-8619022) ، عثمان خا لد (0335-5585079) سے را بطہ کر سکتے ہیں اسی طرح د یگر اضلا ع کے سہولتی مرا کز کی تفصیلات جلد ہی فراہم کی جا ئیں گی۔
تازہ ترین