• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا،گزشتہ روز سبی میں درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہےگا تاہم راولپنڈی ، مالاکنڈ، ہزارہ، ژوب، ڈی آئی خان، ڈی جی خان، بہاولپور، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز سبی میں درجہ حرارت 49، تربت 47، نوکنڈی، دادو 46، دالبندین، جیکب آباد، بہاولنگر 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جڑواں شہروں میں سورج آج 7بجکر 24منٹ پر غروب کل صبح 4بجکر 55منٹ پر طلوع ہوگا۔
تازہ ترین