ڈیرہ غازی خان میں سرکاری اسکول انتخابی دفتر میں تبدیل کردیا گیا ۔
مسلم لیگ ن کے امیدوار احمد خان لغاری نے رونگھن کے سرکاری اسکول میں حلقے کے عوام سے ملاقاتیں کیں۔
احمد خان لغاری حلقہ پی پی 290 سے ن لیگ کے امیدوار ہیں،انہوں نے گورنمنٹ بوائز اسکول رونگھن میں اپنا دفتر بنالیا ۔
انہوں نے اسکول کے کلاس روم میں دری بچھا کر عوام سے ملاقاتیں کیں اور وہیں بیٹھ گئے ۔