کوئٹہ (پ ر)سابق میئر ناظم کوئٹہ رحیم کاکڑ ودیگر نے اہلیان تحصیل نانا صاحب تحصیل کاریزات ودیگر برشور بوستان کے عوام کو 25 جولائی کے دن مسلم لیگ ن کے حلقہ پی بی 18 پشین ون کے نامزد امیدوار میر وائس کاکڑ کے حق میں اپنا ووٹ استعمال کریں کیونکہ حلقہ 18 پر گزشتہ چالیس سالوں سے حکمرانی کرنے والوں نے حلقہ کے عوام کو کیا دیا وہ سب کے سامنے ہے بیان میں 25 جولائی کو حلقہ کے عوام میر وائس کاکڑ کے حق میں ووٹ کا استعمال کریں وہ کامیاب ہوکر بے روزگاری کا خاتمہ لوڈشیڈنگ اور تعلیمی مسائل صحت سپورٹس لائیو اسٹاک زراعت ودیگر مشکلات کا ازالہ کریں گے۔