• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی صدر پوتن کا ریڈ اسکوائر میں فٹ بال مہارت کا مظاہرہ

روسی صدر پوتن کا ریڈ اسکوائر میں فٹ بال مہارت کا مظاہرہ

کراچی(نیوزڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا ہے کہ وہ کھیلوں سے نامانوس نہیں ہیں۔انہوں نے کریملن میں واقع اپنے دفتر سے باہر فیفا صدر اور جونیئر فٹبال کھلاڑیوں کے ساتھ اس کا عملی مظاہرہ بھی کیا جب وہ ان کے ساتھ کسی ماہر کھلاڑی کی طرح فٹ بال کھیلتے ہوئے نظر آئے۔

تازہ ترین