• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاست میں تشددکی غلط روایت کوکچھ لوگوں نےپروان چڑھایا،مریم نواز

لندن (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست میں تشدد کی غلط روایت کو کچھ لوگوں نے پروان چڑھایا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ملتان واقعہ کی رپورٹ سامنے آنی چاہئے، اختلاف رائے کی آزادی ہونی چاہئے سیاست میں تشدد کی غلط روایت کو کچھ لوگوں نے پروان چڑھایا ہے،ہم جلدپاکستان واپس جائیں گے۔
تازہ ترین