کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیمپئینز ٹرافی ہاکی ٹور نامنٹ میںچھٹی پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستانی ہاکی ٹیم منگل کی علی الصباح لاہور پہنچے گی،ایونٹ میں قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کار کردگی کے باوجود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام کھلاڑیوں کے کھیل سے مطمئن نظر آرہے ہیں۔