• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ کا نوٹس لیں،علامہ شبیر طاہری

کراچی( پ ر) وحدت کونسل کے چیئرمین علامہ شبیر الحسن طاہری نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے اپیل کی ہےکہ وہ کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور ظالمانہ اوور بلنگ کا نوٹس لیں یہ بات انہوں نے صوبائی سیکٹریٹ میں علماء و معززین کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران کہی،انہوں نے مزید کہا کہ عوام شہر بھر کے ،اسپتالوں،مساجد و امام بارگاہوں ،اسکولوں اور فلاحی مراکز میں کے الیکٹرک کے رویے کی وجہ سے پریشان اور کرب میں مبتلاء ہیں۔
تازہ ترین